Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

صوبہ پنجاب میں کتنی نئی یونیورسٹیاں بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ؟ طالبعلموں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری

لاہور (ویب ڈیسک)پنجاب حکومت نے صوبے میں 13 نئی یونیورسٹیاں بنانے کا فیصلہ کر لیا جس کے لیے ہائر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ پنجاب نے سمری وزیراعلیٰ کو...

لاہور (ویب ڈیسک)پنجاب حکومت نے صوبے میں 13 نئی یونیورسٹیاں بنانے کا فیصلہ کر لیا جس کے لیے ہائر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ پنجاب نے سمری وزیراعلیٰ کو بھجوا دی ہے۔

نجی ٹی وی سماء نیوزکے مطابق نئی جامعات میں یونیورسٹی آف لیہ، یونیورسٹی آف حافظہ آباد، انڈس یونیورسٹی راجن پور، بابا فرید یونیورسٹی پاکپتن، یونیورسٹی آف اٹک، یونیورسٹی آف گجرانوالہ، یونیورسٹی آف تونسہ، یونیورسٹی آف ٹوبہ ٹیک سنگھ، وقار النساء ویمن یونیورسٹی راولپنڈی، یو ای ٹی سیالکوٹ اور ڈی جی خان ویمن یونیورسٹی شامل ہیں۔ وزیراعلیٰ کی منظوری کے بعد ہائر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ جامعات کا ایکٹ تیار کرے گا۔


ليست هناك تعليقات

Latest Articles