ویب ڈیسک : راولپنڈی میں شادی کی تقریب کےدوران فائرنگ سےوائس چیئرمین یونین کونسل 9 کی ہلاکت،تھانہ پیرودھائی پولیس نے واقع کا مقدمہ دلہا کے خل...
ویب ڈیسک : راولپنڈی میں شادی کی تقریب کےدوران فائرنگ سےوائس چیئرمین یونین کونسل 9 کی ہلاکت،تھانہ پیرودھائی پولیس نے واقع کا مقدمہ دلہا کے خلاف درج کردیا ۔
راولپنڈی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے یونین کونسل 9 کےوائس چیئرمین کی ہلاکت کا واقعہ پیش آیا،پولیس کےمطابقدلہا کے خلاف دفعہ 324کے تحت تھانہ پیرودھائی کے اے ایس آئی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا، مدعی مقدمہ کا کہنا تھا کہ گشت کے دوران فائرنگ کی آوازیں سنیں، شادی کی تقریب پر پہنچا تو نعیم خان زخمی تھا، پولیس کا کہنا تھا کہ دلہا ظہور نےمہندی کےفنکشن پر فائرنگ کرواکرجرم کا ارتکاب کیا۔
ليست هناك تعليقات