Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں 13 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد کے پمز اسپتال میں 13 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق جمعرات کی شا...

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد کے پمز اسپتال میں 13 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔


پولیس کے مطابق جمعرات کی شام 13 سال کی بچی والدہ اور نانا کے ساتھ پمز اسپتال آئی تھی، ملزم رہنمائی کا جھانسہ دیکر بچی کو گاڑی میں لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی اور دیگر تحقیقات کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے،فارنزک کے لیے بچی اور ملزم کے سیمپل لاہور بھیجے جائیں گے۔



کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles