Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

من پسند صحافتی اداروں کو نوازنے کا سکینڈل ، وزارت اطلاعات ونشریات نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد : من پسند صحافتی اداروں کو نوازنے کے سکینڈل میں وزارت اطلاعات و نشریات نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی ۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ...

اسلام آباد : من پسند صحافتی اداروں کو نوازنے کے سکینڈل میں وزارت اطلاعات و نشریات نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی ۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں میڈیا کو اشتہارات ، من پسند صھافیوں کو نوازنے سے متعلق رپورٹ مرتب کرے گی اور میڈیا سیل کے ذریعے سرکاری رقوم کے غیر قانونی استعمال کے معاملات کی تحقیقاتی رپورٹ دے گی۔

واضح رہے کہ مریم نواز پر بطور سرپرست میڈیا سیل حکومت کے 9 ارب رو پے سے زائد رقم خرچ کرنے کا الزام ہے


کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles