سیالکوٹ: محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں کیا گیا ہے کہ سیالکوٹ میں 125 شہری ڈینگی میں مبتلا ہیں جن میں سے 48 کی حالت تشویشناک ہے۔...
سیالکوٹ: محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں کیا گیا ہے کہ سیالکوٹ میں 125 شہری ڈینگی میں مبتلا ہیں جن میں سے 48 کی حالت تشویشناک ہے۔
شہریوں کے مطابق یہ حکومت ڈینگی کو قابو کرنے میں بری طرح ناکام رہی ہے جس وجہ ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ شہریوں کی حکومت سے اپیل ہے کہ برائے کرمہر جگہ سپرے کیا جائے اور سکولوں اور ہسپتالوں میں خصوصی انتظامات کئے جائیں۔
کوئی تبصرے نہیں