وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے الزام عائد کیا ہے کہ مسلم لیگ نے اپنے دور حکومت کے دوران 2015 میں رانا شمیم کو چیف جج گلگت بلتست...
وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے الزام عائد کیا ہے کہ مسلم لیگ نے اپنے دور حکومت کے دوران 2015 میں رانا شمیم کو چیف جج گلگت بلتستان لگایا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ساہیوال کے ایک رانا صاحب کو وزیراعظم نواز شریف نے کمال عنایت کرتے ہوے 2015 میں گلگت کا چیف جج لگایا اور رانا نے عنایت لوٹاتے ہوے آج مفرور مجرم نواز شریف کے حق میں بیان داغ دیا جو بٹیا کی اپیل کی ہائی کورٹ سماعت سے 3 دن پہلے فرنٹ پیج پہ چھپوا دیا۔
ساہیوال کے ایک رانا صاحب کو وزیراعظم نواز شریف نے کمال عنایت کرتے ہوے 2015 میں گلگت کا چیف جج لگایا اور رانا نے عنایت لوٹاتے ہوے آج مفرور مجرم نواز شریف کے حق میں بیان داغ دیا جو بٹیا کی اپیل کی ہائی کورٹ سماعت سے ۳ دن پہلے فرنٹ پیج پہ چھپوا دیا-
واہ ری سیاست ????
— Mirza Shahzad Akbar (@ShazadAkbar) November 15, 2021
کوئی تبصرے نہیں