Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

پی ایس ایل کے نئے سیزن کی تیاریاں، قذافی سٹیڈیم کے باہر 20 فٹ لمبا بلا اور 12 فٹ چوڑی وکٹیں نصب

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی سی ایل) سیزن 2022 کے لیے تیاریوں کا ابھی سے آغاز کردیا گیاہے، قذافی سٹیڈیم کے باہر 20 فٹ لمبا بیٹ اور 12...

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی سی ایل) سیزن 2022 کے لیے تیاریوں کا ابھی سے آغاز کردیا گیاہے، قذافی سٹیڈیم کے باہر 20 فٹ لمبا بیٹ اور 12 فٹ چوڑی وکٹیں نصب کردی گئی ہیں۔

اس بار پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب 26 جنوری کو نیشنل سٹیڈیم کراچی میں مجوزہ ہے، دوسری جانب قذافی سٹیڈیم سے متصل ایل سی سی اے گراونڈ کے ایک کونے پر صفائی کرواکر فینز کی دلچسپی کے لیے بہت بڑا بیٹ اور وکٹیں نصب کی گئی ہیں۔قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے کلب کے بالکل سامنے 20 فٹ لمبا اور 3 فٹ چوڑا فائبر کا بیٹ تیار کیاگیاہے، اس کے ساتھ 12 فٹ اونچی اور 6 فٹ چوڑی بیلز کے ساتھ وکٹیں بھی لگائی گئی ہے، ان کی تزئین و آرائش کا کام بھی ہورہاہے۔


کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles