Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

شاہین شاہ آفریدی نے ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو کسی پاکستانی باؤلر کے پاس نہیں

شاہین شاہ آفریدی نے پاک بھارت ٹاکرے میں انوکھا اعزاز میں اپنے نام کرلیا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی نے اننگز کے 19ویں اور اپنے چوتھے اوور میں بھارت...

شاہین شاہ آفریدی نے پاک بھارت ٹاکرے میں انوکھا اعزاز میں اپنے نام کرلیا ہے۔

شاہین شاہ آفریدی نے اننگز کے 19ویں اور اپنے چوتھے اوور میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی; کو آؤٹ کیا۔ ٹی 20 ورلڈکپ میچز میں ویرات کوہلی پاکستان کے خلاف پہلی دفعہ آؤٹ ہوئے ہیں،اس سے قبل کوئی بھی پاکستانی باؤلر ٹی 20 ورلڈکپ میں آؤٹ نہیں کرسکا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles