Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

پاکستانی ہسپتال جہاں خاتون کے انتقال پر اس کی سونے کی بالیاں چرالی گئیں

کراچی : جناح ہسپتال میں فوت ہونیوالی خاتون کے کانوں سے مبینہ طور پر سونے کی بالیاں چوری کرلی گئیں جس کے بعد معاملہ پولیس کے پاس پہنچ گیا۔ دن...

کراچی : جناح ہسپتال میں فوت ہونیوالی خاتون کے کانوں سے مبینہ طور پر سونے کی بالیاں چوری کرلی گئیں جس کے بعد معاملہ پولیس کے پاس پہنچ گیا۔

دنیا نیوز کے مطابق تھانہ صدر کراچی میں مدعی خاتون نے مبینہ چوری کی واردات کی درخواست جمع کرادی اور موقف اپنایا کہ 5 اکتوبرکووالدہ کی طبیعت خراب ہونےپرجناح ہسپتال منتقل کیاگیا، وارڈمیں منتقل کرنےسےقبل والدہ کےکانوں میں بالیاں موجودتھیں لیکن انتقال کے بعد وہ بالیاں غائب ہوگئیں۔


کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles