Page Nav

HIDE
Wednesday, March 26

Pages

Breaking News:

Ads Place

نیوزی لینڈ کے خلاف میچ، پاکستانی شائقین " سیکیورٹی سیکیورٹی" کے نعرے لگاتے رہے، ویڈیو دیکھیں

پاکستان میں سیکیورٹی کا بہانہ بنا کر راہِ فرار اختیار کرنے والے کیویز کو شاہینوں نے شارجہ کے میدان میں گھیر لیا۔ جب پاکستان کی بیٹنگ جاری تھ...

پاکستان میں سیکیورٹی کا بہانہ بنا کر راہِ فرار اختیار کرنے والے کیویز کو شاہینوں نے شارجہ کے میدان میں گھیر لیا۔ جب پاکستان کی بیٹنگ جاری تھی تو اس دوران پاکستانی کرکٹ شائقین نیوزی لینڈٹیم کے فیلڈرز کے پیچھے " سیکیورٹی، سیکیورٹی" کے نعرے لگاتے رہے۔

کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles