Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

اوگرا کی سمری سے دو گنا پٹرول کی قیمت بڑھانے کا معاملہ، وضاحت جاری کر دی

لاہور:حکومت کی جانب سے آج صبح پٹرول کی قیمت میں دس روپے سے زائد اضافہ کر دیا گیاہے جس پر میڈیا میں خبریں آئی کہ اوگرا کی سفارش کے برعکس پٹرو...

لاہور:حکومت کی جانب سے آج صبح پٹرول کی قیمت میں دس روپے سے زائد اضافہ کر دیا گیاہے جس پر میڈیا میں خبریں آئی کہ اوگرا کی سفارش کے برعکس پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کیا گیا جس پر اب حکومت میدان میں آ گئی ہے اور وضاحت جاری کر دی ہے ۔


تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ پٹرول کی قیمت میں سواآٹھ فیصد کے قریب اضافہ کیاگیا،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 10 سے 15 فیصد اضافہ ہوا،روپے کی قدرمیں کمی سے پٹرول مہنگاہورہا ہے،حکومت نے اوگرا کی سفارشات پر قیمتیں بڑھائیں،اوگرا کی سفارش کے برعکس قیمتوں میں اضافے کی خبریں درست نہیں ہیں ، حکومت عوام سے صرف دو روپے پٹرولیم لیوی وصول کر رہی ہے ، حکومت 30 کی بجائے 5.62 روپے پٹرولیم لیوی چارج کر رہی ہے ۔


کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles