Page Nav

HIDE
Wednesday, July 9

Pages

Breaking News:

Ads Place

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ ، قومی سکواڈ کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی

  لاہور ( آن لائن )آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے آغاز میں اب کچھ ہی دن باقی ہے اور پاکستانی ٹیم کی تیاریاں بھی عروج پر ہیں جبکہ شائقین کرکٹ...

 

لاہور ( آن لائن )آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے آغاز میں اب کچھ ہی دن باقی ہے اور پاکستانی ٹیم کی تیاریاں بھی عروج پر ہیں جبکہ شائقین کرکٹ بھی اس کیلئے بہت پر جوش دکھائی دے رہے ہیں، تاہم قومی سکواڈ کے تمام اراکین کا پہلا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ ٹی ٹوینٹی ٹیم کو کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد پریکٹس کی اجازت مل گئی ہے ، قومی کرکٹرز اتوار کو نیشنل ہائی پرفارمنس لاہور میں پریکٹس کریں گے ، پاکستانی کرکٹرز پیر اور منگل کو ایل سی سی اے گراونڈ میں ٹریننگ کریں گے ، 15 اکتوبر کو امارات روانگی سے ایک دن پہلے قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس میچ ہو گا ۔

کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles

بجلی کے بل اتنے زیادہ کیوں آئے؟

پنجاب میں 70 ہزار عربی اساتذہ کی بھرتی کافیصلہ

جنوبی افریقہ سے آنیوالے 15مسافر سیالکوٹ ائیر پورٹ کے قرنطینہ...

شوکت ترین وفاقی وزیر بن گئے ، صدر عارف علوی نے عہدے کا حلف ...

بینظیر ایک تحریک، جہد مسلسل ، مضبوط قیادت اور مثالی عالمی ل...

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کا 146 واں یوم پیدائش

اومی کرون کاپھیلاؤ۔۔ چار ہزار سے زیادہ فلائٹس منسوخ

تحریک انصاف کی تنظیم سازی، اسد عمر سیکریٹری جنرل مقرر

پرانے ڈیزائن والے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ میں ت...

صوبہ پنجاب میں کتنی نئی یونیورسٹیاں بنانے کا فیصلہ کر لیا گی...