Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

سمبڑیال: ‏طالبہ ‏جانبحق

سمبڑیال۔ اسپائر کالج کی طالبہ روڈ کراس کرتے ہوئے تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موقع پر جانبحق۔ریسکیو1122 سمبڑیال۔ بارہویں جماعت کی طالبہ ک...

سمبڑیال۔ اسپائر کالج کی طالبہ روڈ کراس کرتے ہوئے تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موقع پر جانبحق۔ریسکیو1122

سمبڑیال۔ بارہویں جماعت کی طالبہ کرن چھٹی کیبعد گھر جا رہی تھی ۔ریسکیو1122۔۔۔۔جبکہ ٹرک ڈرائیور کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا۔گیا ہے 

ریسکیورز نے طالبہ کی نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles