Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

فیس بک کا نام تبدیل کر دیا گیا، نیا کیا نام رکھا گیا جانیئے۔

فیس بک کے سربراہ مارک زکربرگ نے 28 اکتوبر کو کمپنی کی سالانہ کنیکٹ کانفرنس میں فیس بک کے نئے نام کا اعلان کیا۔ مارک زکر برگ کا اس موقع پر کہ...

فیس بک کے سربراہ مارک زکربرگ نے 28 اکتوبر کو کمپنی کی سالانہ کنیکٹ کانفرنس میں فیس بک کے نئے نام کا اعلان کیا۔


مارک زکر برگ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ہم نے فیس بک کے تحت چلنے والے تمام پلیٹ فارمز کو ایک برانڈ کے تحت لانے کا فیصلہ کیا ہے اور اسکا مقصد بھی سب لوگوں کو آپس میں جوڑنا ہے۔

فیس بک کے پاس پہلے سے ہی 10 ہزار سے زائد ملازمین ’اے آر گلاسز‘ جیسے ہارڈ ویئر بنانے پر کام کر رہے ہیں جو کہ مارک زکربرگ کے خیال میں بالآخر اسمارٹ فون کی طرح ہر جگہ ہو گا۔

کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles