Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

لانگ مارچ،راستے بند ہونے پر دلہا دلہن لینے پیدل نکل پڑا

ویب ڈیسک: جہلم میں لانگ مارچ کے باعث راستے بند ہونے پر دلہا اپنی بارات پیدل ہی لے کر نکل پڑا۔ باراتیوں نے دلہے کو کندھوں میں اٹھا کر دریاے ج...

ویب ڈیسک: جہلم میں لانگ مارچ کے باعث راستے بند ہونے پر دلہا اپنی بارات پیدل ہی لے کر نکل پڑا۔

باراتیوں نے دلہے کو کندھوں میں اٹھا کر دریاے جہلم کا پل کراس کروایا۔دلہے سمیت باراتیوں کی گاڑیاں سڑک بند ہونے کی وجہ سے آگے نہیں آسکتی ۔ دولہے کا کہنا کہ ہماری بارات سادھوکی سے جہلم آرہی تھی کہ اچانک جہلم پل بند کر دیا گیا تو ہمیں مجبورآ گاڑیاں کھڑی کرنی پڑیں اور پیدل بارات لے کر جانا پڑا۔بارات کے مقررہ وقت پر پہنچنا ہے اس لیے سڑک کھلنے کا انتظار نہیں کیا۔

کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles