Page Nav

HIDE
Sunday, March 30

Pages

Breaking News:

Ads Place

سرگودھا میں ذہنی معذور اور گونگی بہری لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

سرگودھا :سرگودھا کے نواحی گاو¿ں میں ایک شخص نے 13 سالہ ذہنی معذور اور گونگی بہری لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ نجی ٹی وی جیون...

سرگودھا :سرگودھا کے نواحی گاو¿ں میں ایک شخص نے 13 سالہ ذہنی معذور اور گونگی بہری لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق متاثرہ لڑکی کے والدین نے الزام عائد کیا ہے کہ وسیم نامی نوجوان نے ان کی 13 سال کی معذور بیٹی کو اس وقت زیادتی کا نشانہ بنایا جب وہ گھر میں اکیلی تھی۔ لڑکی کے والدین کا کہنا ہے کہ پولیس نے زیادتی کے بجائے زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج کیا ہے اور اب صلح کرنے کیلئے دباوڈا ل رہی ہے۔

دوسری جانب پولیس کاکہناہے کہ 17 ستمبر کو پیش آنے والے واقعے کا مقدمہ درج ہے، لڑکی کا میڈیکل اور ڈی این اے بھی تجزیے کیلئے لاہور لیبارٹری بجھوادیا گیا ہے جب کہ ضمانت خارج ہونے پر ملزم کو گرفتار کرکے مزید قانونی کارروائی کی جائےگی۔


کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles

بجلی کے بل اتنے زیادہ کیوں آئے؟

پنجاب میں 70 ہزار عربی اساتذہ کی بھرتی کافیصلہ

جنوبی افریقہ سے آنیوالے 15مسافر سیالکوٹ ائیر پورٹ کے قرنطینہ...

شوکت ترین وفاقی وزیر بن گئے ، صدر عارف علوی نے عہدے کا حلف ...

بینظیر ایک تحریک، جہد مسلسل ، مضبوط قیادت اور مثالی عالمی ل...

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کا 146 واں یوم پیدائش

اومی کرون کاپھیلاؤ۔۔ چار ہزار سے زیادہ فلائٹس منسوخ

تحریک انصاف کی تنظیم سازی، اسد عمر سیکریٹری جنرل مقرر

پرانے ڈیزائن والے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ میں ت...

صوبہ پنجاب میں کتنی نئی یونیورسٹیاں بنانے کا فیصلہ کر لیا گی...