Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

پاک بحریہ نےبھارتی سب میرین کی پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی

کراچی : پاک بحریہ نےبھارتی سب میرین کی پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی سب میرین ن...

کراچی : پاک بحریہ نےبھارتی سب میرین کی پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی ہے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی سب میرین نے 16 اکتوبر کو پاکستانی سمندری حدودمیں داخل ہونے کی کوشش کی تھی مگر پاک بحریہ نے بھارتی عزائم خاک میں ملا دیے ،

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ نے بھارتی سب میرین کوپیشہ ورانہ مہارت پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک کر بھارتی عزائم خاک میں ملادیئے ۔ پاک بحریہ نے تیسری بار دشمن کی سب میرین کا سراغ لگا کر اپنی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روکا ، موجودہ سکیورٹی حالات میں پاک بحریہ ہمہ وقت چوکنا ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles