Page Nav

HIDE
Saturday, April 5

Pages

Breaking News:

Ads Place

حکومت کا عوام کو جھٹکا، بجلی مزید مہنگی کر دی گئی۔

حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت اضافہ کر کے شہریوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2 روپے 5...

حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت اضافہ کر کے شہریوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2 روپے 51 پیسے اضافہ کرنے کی منظوری دیدی ہے ، سی پی پی اے نے بجلی کی فی یونٹ قیمت دو روپے 66 پیسے بڑھانے کی درخواست کی تھی ۔ نیپرا نے ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں منظوری دی ہے ، صارفین کو آئندہ ماہ بلوں میں ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہو گا ۔

کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles