پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان وارم اپ میچ آج(بدھ کو) کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بچے شروع ہوگا۔پاکستان نے اپنے پہلے ...
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان وارم اپ میچ آج(بدھ کو) کھیلا جائے گا۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بچے شروع ہوگا۔پاکستان نے اپنے پہلے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز جبکہ جنوبی افریقہ نے افغانستان کو شکست دی تھی۔
کوئی تبصرے نہیں