Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

محکمہ داخلہ پنجاب نے 12ربیع الاول کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور : محکمہ داخلہ پنجاب نے 12ربیع الاول کے موقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ،محکمہ داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جار...

لاہور : محکمہ داخلہ پنجاب نے 12ربیع الاول کے موقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ،محکمہ داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔


نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 19 اکتوبر کو صوبہ بھر میں دفعہ 144نافذ ہو گی جس کے مطابق موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہو گئی ۔ اس دن ون ویلنگ اور بغیر سائلنسر موٹر سائیکل چلانے پر بھی پابندی ہو گی ۔


کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles