Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

کلاس والہ میں گندگی کے ڈھیروں ،نالیوں کی صفائی ،گندے پانی اور سیوریج کو صاف کروانے کا مرحلہ

اھم خبر صفائی کلاسوالہ قصبہ کلاس والہ میں گندگی کے ڈھیروں ،نالیوں کی صفائی ،گندے پانی اور سیوریج کو صاف کروانے کا مرحلہ وار کام شروع پہل...

اھم خبر صفائی کلاسوالہ قصبہ
کلاس والہ میں گندگی کے ڈھیروں ،نالیوں کی صفائی ،گندے پانی اور سیوریج کو صاف کروانے کا مرحلہ وار کام شروع پہلا مرحلہ مکمل ہونے پر ہم ایم ڈی سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے پروفیسر نصیرالدین صاحب اور نعمان سالک صاحب ایڈووکیٹ کی درخواست پر یہ سب کام کروایا۔ اے سی پسرور نے بھی یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ بھی انشاءاللہ جلد صفائی کروانے میں اپنا کردار ادا کریں گی۔
اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ

کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles