قصبہ کلاسوالہ میں قلعہ کالروالہ و لاھور مین روڈ حبیب بینک اور کرسچن کالونی کے پاس سے خراب ھونے کی وجہ سے ہیوی لوڈر گاڑیاں و بسیز متبادل روٹ...
قصبہ کلاسوالہ میں قلعہ کالروالہ و لاھور مین روڈ حبیب بینک اور کرسچن کالونی کے پاس سے خراب ھونے کی وجہ سے ہیوی لوڈر گاڑیاں و بسیز متبادل روٹ کہ طور پر سکولز والا روڈ استعمال کر رھی ھیں۔۔
یہ گزر گاھیں ہیوی لوڈز کو برداشت کرنے والی نہیں ھیں اور سکولز ایریا ھونے کی وجہ سے بچوں کا رش ھوتا ھے جو کی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
اس سے پہلے کہ کوئی حادثہ پیش آئےھم سبکو ملکر اپنے قصبہ کی بہتری کیلئے ملکر آواز اٹھانی ھو گی۔۔
کوئی تبصرے نہیں