Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

مائیکل ہارٹ نے اپنى كتاب سو عظیم شخصیات میں حضرت محمد ﷺ پہلے نمبر پر بیان کیا۔

مائیكل ہارٹ نے اپنى كتاب’’ سو عظیم شخصیات كو لكھنے ميں 28 سال كا عرصہ لگايا ، اور جب اپنى تالیف كو مكمل كيا تو لندن ميں ايک تقريب رونمائى من...

مائیكل ہارٹ نے اپنى كتاب’’ سو عظیم شخصیات كو لكھنے ميں 28 سال كا عرصہ لگايا ، اور جب اپنى تالیف كو مكمل كيا تو لندن ميں ايک تقريب رونمائى منعقد كى جس ميں اس نے اعلان كرنا تھا كہ تاريخ كى سب سے ’’عظيم شخصيت‘‘ كون ہے؟

جب وہ ڈائس پر آيا تو كثير تعداد نے سيٹيوں ، شور اور
‏احتجاج كے ذريعے اس كى بات كو كاٹنا چاہا، تا كہ وہ اپنى بات كو مكمل نہ كر سكے۔

پھر اس نے كہنا شروع كيا:

ایک آدمى چھوٹى سى بستى مكہ ميں كھڑے ہو كر لوگوں سے كہتا ہے ’’مَيں اللہ كا رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہوں‘‘ ميں اس ليے آيا ہوں تاكہ تمہارے اخلاق و عادات كو بہتر بنا سكوں، ‏تو اسکی اس بات پر صرف 4 لوگ ايمان لائے جن ميں اس كى بيوى، ایک دوست اور 2 بچےتھے۔

اب اس كو 1400 سو سال گزر چكے ہيں۔ مرورِ زمانہ كہ ساتھ ساتھ اب اس كے فالورز كى تعداد ڈيڑھ ارب سے تجاوز كر چكى ہے۔۔۔ اور ہر آنے والے دن ميں اس كے فالوروز ميں اضافہ ہورہا ہے۔ ‏اور يہ ممكن نہيں ہے كہ وہ شخص جھوٹا ہے كيونكہ 1400 سو سال جھوٹ كا زندہ رہنا محال ہے۔ اور كسى كے ليے يہ بھى ممكن نہيں ہے كہ وہ ڈيڑھ ارب لوگوں كو دھوكہ دے سكے۔

ہاں ایک اور بات!

اتنا طويل زمانہ گزرنے كے بعد آج بھى لاكھوں لوگ ہمہ وقت اس كى ناموس كى خاطر اپنى جان تک قربان كرنے ‏كے ليے مستعد رہتے ہيں.

بلا شبہ تاريخ كى وہ عظيم شخصيت ’’ حضرت محمد ﷺ‘‘ ہيں۔

اس كے بعد پورے ہال ميں اس عظيم شخصيت اور سيد البشر ﷺ كى ہيبت اور اجلال ميں خاموشى چھا گئى۔
تاریخ کی سو متاثر کن شخصیات یہ ایک کتاب ہے جو ایک امریکی ماہر فلکیات اور مورخ ڈاکٹر مائیکل ایچ ہارٹ نے 1978ء میں شائع کی۔ اس میں انسانی تاریخ کی سو متاثر کن شخصیات کی درجہ بندی ہے۔ جس میں مسلمانوں کے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو پہلا درجہ دیا گیا ہے

‏اگر آپ نے یہ اعزازی تحریر پڑھ لی ہے تو ایک بار درود پاک کا وِرد کیجئے اور اس پوسٹ کو شئیر / فاروڈ کر کے سب کے ساتھ اس عظیم شخصیت ﷺ کا تذکرہ کیجئے تا کہ ہر کسی کا ایمان پھر سے تازہ ہو جاۓ, شئیر کیجئے۔ جزاکم اللہ خیرا ﷺ
ایک بار درودشریف پڑھ لیں

کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles