Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

تحصیل پسرور میں پاسپورٹ آفس کی منظوری خصوصی کاوش غلام عباس صاحب NA-74

وعدوں کی تکمیل الحمداللہ چوہدری غلام عباس صاحب این اے 74 کی خصوصی کاوش سے تحصیل پسرور میں پاسپورٹ آفس کی منظوری اسلام آباد حکومت پاکستان نے ...

وعدوں کی تکمیل
الحمداللہ چوہدری غلام عباس صاحب این اے 74 کی خصوصی کاوش سے تحصیل پسرور میں پاسپورٹ آفس کی منظوری اسلام آباد حکومت پاکستان نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما چودھری غلام عباس کی سفارش پر پسرور میں پاسپورٹ آفس قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ چودھری غلام عباس کی طرف سے وزیراعظم عمران خان اور وزیرداخلہ شیخ رشید احمد سے اظہار تشکر۔

اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ

کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles