Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

سہولت سنٹر تحصیل کورٹس پسرور کا افتتاح

نوٹس اطلاع ایک اور وعدے کی تکمیل تحصیل پسرور میں آج 21-06-04 سینیر سول جج پسرور سید تہذیب الحسن صاحب رانا عرفان علی صدر بار اور چوہدری ...

نوٹس اطلاع ایک اور وعدے کی تکمیل تحصیل پسرور میں آج 21-06-04 سینیر سول جج پسرور سید تہذیب الحسن صاحب رانا عرفان علی صدر بار اور چوہدری محمد فیاض باجوہ ایڈووکیٹ سیکرٹری بار پسرور نے تمام معزز ممبران بار پسروراور پبلک کے لیے کچہری احاطہ پسرور میں سہولت سینٹر اوپن کر دیاگیاہے جہاں سے ملزمان کے وکالت نامہ جات جیل سے تصدیق کے لیے جمع اور وصول کروائے جا سکیں گے، میڈیکل MLC کی کاپی اور FIR کی کاپی بھی حاصل کی جا سکے گی۔

کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles