Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

چونڈہ کا رہائشی روڈ ایکسیڈنٹ میں جانبحق پریس رپورٹ زکا اللہ باجوہ

چونڈہ (زکاءاللہ باجوہ سے) تفصیلات کے مطابق چونڈہ پسرور روڈ نزد لپے والی سٹاپ کے قریب واقع ٹریکٹر ٹرالی والے نے چونڈہ کے محلہ بوڑھی والا کے ر...

چونڈہ (زکاءاللہ باجوہ سے) تفصیلات کے مطابق چونڈہ پسرور روڈ نزد لپے والی سٹاپ کے قریب واقع ٹریکٹر ٹرالی والے نے چونڈہ کے محلہ بوڑھی والا کے رہائشی تحسین عباس کو کچل دیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جان بحق ہو گیا ٹریکٹر ٹرالی والا موقع سے فرار

کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles