Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

پٹرولنگ پولیس نندی پور نے بروقت امدادی کاروائی کرتے ہوئے جان بچا لی

پٹرولنگ پولیس نندی پور نے بروقت امدادی کاروائی کرتے ہوئے کار اور ایس ڈی او واپڈا کو بحفاظت نہر سے نکالا کار اوور سپیڈ ہونے کی وجہ سے گاڑی ن...

پٹرولنگ پولیس نندی پور نے بروقت امدادی کاروائی کرتے ہوئے کار اور ایس ڈی او واپڈا کو بحفاظت نہر سے نکالا کار اوور سپیڈ ہونے کی وجہ سے گاڑی نندی پور نہر میں گر گئی تھی جسے پٹرولنگ پولیس کے جوانوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایس ڈی او کو ڈوبنے سے بچا لیا جس پر اھل علاقہ نے پٹرولنگ پولیس نندی پور کا شکریہ ادا کیا

کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles