Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

موٹروے پولیس میں 3 ہزار بھرتیوں کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد( کرائم رپورٹر) حکومت پاکستان فنانس ڈویثرن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس میں تین ہزار نئی سٹیں ...

اسلام آباد( کرائم رپورٹر) حکومت پاکستان فنانس ڈویثرن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس میں تین ہزار نئی سٹیں تجویز کی گئیں ہیں جن پر بھرتیوں کو عمل جلد ہی شروع ہوجائے گا۔ موٹرے پولیس میں 12 ایس پیز،73 ڈی ایس پیز، 573 پٹرولنگ آفیسر، 1281 جونیئر پٹرولنگ آفیسر اور 517 ایڈمنسٹریشن سٹاف بھرتی کیا جائےگا۔ ان سیٹوں پر اپلائی کرنے کےلے ایف پی ایس سی کی ویب سائٹ وزٹ کریں اور دی گئی ہدایات کےمطابق اپنی تعلمی اسناد اور ڈومیسائل کےساتھ اپلائی کریں۔ جونیئر پٹرول آفیسر کےلیے ایف اے ، سنیئر پٹرول آفیسرکے لیے گریجویشن کی تعلیم رکھی گئی ہے۔ پاکستان بھر سے موٹر وے پولیس میں بھرتیاں کی جائیں گی ملک بھر کے کسی بھی شہر کا ڈومیسائل رکھنے والے نوجوان ان سیٹوں پر اپلائی کرسکتے ہیں۔

ليست هناك تعليقات

Latest Articles